Texts Books | READER Loading...

Hum Wehshi Hain | Krishan Chandar

Deal Score+2
Telegram icon Share on Telegram

Hum Wehshi Hain

User Rating: Be the first one!

Author: Krishan Chandar

Added by: services

Added Date: 2020-08-25

Language: urd

Subjects: Short Stories

Collections: ibteda, additional collections

Pages Count: 118

PDF Count: 1

Total Size: 44.15 MB

PDF Size: 2.24 MB

Extensions: pdf, gz, torrent, zip

Contributor: Muhammad Zubair

Archive Url

License: CC0 1.0 Universal

Downloads: 694

Views: 744

Total Files: 12

Media Type: texts

Description

کرشن چندر کا افسانوی مجموعہ "ہم وحشی ہیں" تقسیم کے وقت لکھی گئی کہانیوں کا مجموعہ ہے، اس مجموعہ کے افسانوں میں تقسیم ملک کی وجہ سے جو دہشت پیداہوئی اس کو کرشن چندر نے اپنے افسانوں میں پیش کیا ہے ، افضل توصیف "ہم وحشی ہیں"کے بارے میں لکھتی ہیں، "وہ آزادی کا سال تھا جب پنجاب نے اپنے بچے قتل کئے ، اپنی عزت برباد کی اور گھر جلائے تب کرشن چندر نے لکھا، ہم وحشی ہیں ۔"اس مجموعہ میں کرشن چندر کے 6 شاہ کار افسانے ہیں، بعد کے ایڈیشنز میں اسی موضوع پر کچھ اور افسانوں کا اضافہ کیا گیا۔شروع میں علی سردار جعفری کا لکھا ہوا نہایت ہی عمدہ دیباچہ بھی شامل ہے، جو اس وقت کے حالات کی منظر کشی کے ساتھ ساتھ کرشن چندر کے ان ا فسانوں کی معنویت میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

READER
Logo
Compare items
  • Total (0)
Compare
0
Shopping cart