Texts Books | READER Loading...

Aatish Paray | Saadat Hasan Manto

Deal Score+2
Telegram icon Share on Telegram

Aatish Paray

User Rating: Be the first one!

Author: Saadat Hasan Manto

Added by: services

Added Date: 2020-08-25

Language: urd

Subjects: Short Stories

Collections: ibteda, additional collections

Pages Count: 135

PDF Count: 1

Total Size: 51.36 MB

PDF Size: 2.3 MB

Extensions: pdf, gz, torrent, zip

Contributor: Kamil Mirza

Archive Url

License: CC0 1.0 Universal

Downloads: 445

Views: 495

Total Files: 12

Media Type: texts

Description

یہ کتاب در اصل منٹو کی دو الگ الگ شاہکاروں کا مجموعہ ہے، ایک تو آتش پارےسعادت حسن منٹو کا سب سے پہلا افسانوی مجموعہ ہے،اس میں منٹو کی جوانی کی تحریریں ہیں،اس مجموعہ کی تحریروں میں منٹو کی حریت فکر کا اندازہ ہوتا ہے،اس مجموعہ کے دیباچہ میں خود منٹو نے لکھا ہے"یہ افسانے دبی ہوئی چنگاریاں ہیں، ان کو شعلوں میں تبدیل کرنا پڑھنے والوں کا کام ہےدوسرا شاہ کار"سیاہ حاشیے"ہے جو کہ تقسیمِ ہند کے پس منظر میں لکھا گیا، یہ منٹو کی شہرہ آفاق کتاب ہے،یہ کتاب چھوٹے چھوٹےشذرات یاانتہائی مختصر افسانوں پر مشتمل ہے لیکن اپنے مطالب ومعنی میں بحرِ بیکراں لیے ہوئے،انتہائی فکر انگیز اور مبنی برانصاف تحریریں ہیں۔

READER
Logo
Compare items
  • Total (0)
Compare
0
Shopping cart